جرم و سزائے ارتداد پر عقل و منطق کے شبہات کا تحقیقی جائزہ
##plugins.themes.academic_pro.article.main##
Abstract
ہمارے عہد کا جدید ذہن عموما احکام شریعت کی فلسفیانہ تعبیر سے مطمئن ہوتا ہے اور کسی حکم کی معقول توجیہہ نہ پا کر اس سے متعلق عدم اطمینان کا اظہار کر دیتا ہے چنانچہ سزائے ارتداد کے باب میں بھی جدید ذہن کے یہی شبہات ہیں کہ نفس مسئلہ کا قرآن و سنت سے اثبات اپنی جگہ ایک مسلم حقیقت ہے مگر سوال یہ ہے کہ عقل و منطق کے کن دلائل کی بنا پر سزائے ارتداد کا معقول ہونا ثابت کیا جائے گا؟اور سزائے ارتداد کے باب میں عقل و منطق کے پیش کردہ شبہات کا معقول جواب کیا ہو گا؟ زیر قلم مضمون میںسزائے ارتداد سے متعلقہ عقل و منطق کے انہی شبہات کا تجزیاتی مطالعہ اور معقول جواب پیش خدمت ہے
##plugins.themes.academic_pro.article.details##
This work is licensed under a Creative Commons Attribution-NonCommercial-NoDerivatives 4.0 International License.